ضمنی انتخابات ،این اے 131میں خواجہ سعد رفیق کامیاب
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ضمنی انتخابا ت میں این اے131کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعدررفیق 7ہزار سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہو گئے ہیں۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق خواجہ سعد رفیق 60352ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہوئے جبکہ تحریک انصاف کےس امیدوار ہمایوں اختر 50155ووٹ لےکر دوسر نمبر ےپررہے۔
اے آروائی نیوز کے مطابق ضمنی انتخابات میں این اے 131کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے60352ووٹ حاصل کرکے کامیاب جبکہ ان کے مقابل تحریک انصاف کے امیدوار ہمایوں اختر50155 ووٹ حاصل کرکے دوسر ےنمبر پررہے۔