این اے 60کے غیر حتمی نتائج ، شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کامیاب قرار

این اے 60کے غیر حتمی نتائج ، شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کامیاب قرار
این اے 60کے غیر حتمی نتائج ، شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کامیاب قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے حلقہ این اے 60سے وفاقی وزیر شیخ رشید کے بھتیجے جوتحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہے تھے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 35234 ووٹ لیکر کامیاب قرارپائے۔

جیونیوز کے مطابق راولپنڈی کے حلقہ این اے 60سے مسلم لیگ اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے راشد شفیق کامیاب قرار پائے، غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق راشد شفیق نے 44283ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مد مقابل ن لیگ کے سجاد خان نے43839ووٹ حاصل کئے۔

مزید :

قومی -