پی پی 201 چیچہ وطنی ،پی ٹی آئی کے صمصام بخاری 58ہزار390ووٹ لیکر کامیاب

پی پی 201 چیچہ وطنی ،پی ٹی آئی کے صمصام بخاری 58ہزار390ووٹ لیکر کامیاب
پی پی 201 چیچہ وطنی ،پی ٹی آئی کے صمصام بخاری 58ہزار390ووٹ لیکر کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چیچہ وطنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی انتخابات میں پی پی 201 چیچہ وطنی سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے صمصام بخاری 58ہزار390ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں۔


دنیا نیوز کے مطابق پی پی 201 چیچہ وطنی سے تمام پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے صمصام بخاری 58ہزار390ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مقابل مسلم لیگ(ن)کے چودھری طفیل 51ہزار662ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پررہے۔

مزید :

قومی -