این اے 53، پی ٹی آئی کے امیدوار علی نواز اعوان 56664ووٹ حاصل کرکے کامیا ب قرار

این اے 53، پی ٹی آئی کے امیدوار علی نواز اعوان 56664ووٹ حاصل کرکے کامیا ب قرار
این اے 53، پی ٹی آئی کے امیدوار علی نواز اعوان 56664ووٹ حاصل کرکے کامیا ب قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 53سے تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان 56ہزار 664ووٹ لیکر کامیا ب قرا ر پائے جبکہ ان کے مقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار راجا وقار نے 32ہزار 171وو ٹ حاصل کئے ۔

دنیا نیوز کے مطابق اسلام آبا د کے حلقہ 53سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار علی نواز اعوان نے کامیابی حاصل کرلی ، انہوں نے 56ہزار 664ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مخالف مسلم لیگ ن کے امیدوار 32ہزار 171ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے ۔

مزید :

قومی -