سفید چھڑی کا کل عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں

      سفید چھڑی کا کل عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نابینا افراد کا عالمی دن یوم تحفظ سفید چھڑی کا عالمی دن کل منایا جائے گا،اقوام متحدہ کے زیر اہتمام سفید چھڑی کے تحفظ کا عالمی دن (بقیہ نمبر57صفحہ12پر)

ہر سال پندرہ اکتوبر کو منایا جاتا ہے جس کا آغاز1964کوہوا تھا۔سفید چھڑی کا عالمی دن منانے کا مقصدنابینا افراد کو درپیش مسائل اور مشکلات کے متعلق معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا ہے اوردنیا کو کو یہ باورکرانا ہے کہ معذور افراد بھی تھوڑی سی توجہ کے ساتھ ایک ذمہ داراورمفید شہری ثابت ہوسکتے ہیں، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات منعقد ہونگی جبکہ سرکاری و غیر سرکاری این جی اوز کے زیراہتمام مذاکرے اور سیمینارزاورریلیوں کااہتمام کیا جائے گا،
عالمی دن