یوسف رضا گیلانی‘ جاوید ہاشمی‘غلام یزدانی گیلانی  اشرف قریشی کی اہم ملاقات‘ قومی وعلاقائی ایشوز پر  تفصیلی تبادلہ خیال‘ کشمیر کی صورتحال بھی زیر بحث

  یوسف رضا گیلانی‘ جاوید ہاشمی‘غلام یزدانی گیلانی  اشرف قریشی کی اہم ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر) سیدیوسف رضاگیلانی نے مخدوم جاویدھاشمی،مخدوم سیدغلام یزدانی گیلانی جنرل الحاج محمداشرف قریشی کی اہم ملاقات مخدوم ہاوس مخدوم رشیدمیں ہوئی اس موقع مخدوم ابوالحسن گیلانی سیدعمران گیلانی،علامہ ناصر احمد(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

خان سابق صوبائی وزیرراے منصب علی خان بھی موجودتھے ملاقات میں اہم سیاسی علاقائی عوامی قومی مسائل امورپرتبادلہ خیال کیاگیا.رہنماوں نے کشمیرمیں بھارتی ظلم وتشددپرعالمی انسانی تنظیموں کی خاموشی اسلامی ممالک کی عدم توجہ کو مایوس کن قرار دیاگیاجلدکشمیری مسلمانوں کاخون رنگ لائے گا یوسف رضاگیلانی نیکہا پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں آزادی کی حمایت کی ہے آج بھی ایک ساتھ ہیں مخدوم سیدغلام یزدانی گیلانی نے کہا حکومت بھرپورطریقے سے جدوجہدکررہی ہے جاویدھاشمی نے کہااگرکشمیرکی ازادی کایہ موقع نکل گیاتاریخ کسی کو معاف نہیں کریگی اس لیے متحد ہوکر بھارتی تسلط کاخاتمہ کرانا ہوگا محمداشرف قریشی نے.کہا غلامی مارچ اس موقع پرکے بھارتی مفادات اؤر عزاہم کی تکمیل کاایجنڈاہے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ملاقات/ایشوز 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...