محکمہ تعلیم: سکول سربراہان کو آفیشل فون اٹینڈ کرنیکی ہدایت

  محکمہ تعلیم: سکول سربراہان کو آفیشل فون اٹینڈ کرنیکی ہدایت

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ) محکمہ تعلیم نے سکول سربراہان کو آفیشل فون اٹینڈ کرنے کی ہدایت کردی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈی ای او آفس اورمتعلقہ افسران کے نمبر اپنے کلریکل(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

سٹاف کو بھی فیڈ کرائیں اور سرکاری نمبر سے آنے والی ہرکال اٹینڈ کی جائے اگر کوئی ٹیچر یا کلر ک اپنا نمبرتبدیل کرتا ہے تو اس کی اطلاع ڈی ای او آفس دی جائے، علاوہ ازیں ہیڈ ماسٹر اپنی اتفاقیہ رخصت ہارڈ کاپی بھجواکر منظور کرالیا کریں اور اس کو اساتذہ کے رجسٹرر میں رکھیں، ایمر جنسی چھٹی کیلئے ڈی ای او کو وٹس اپ پر درخواست ارسال کریں۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...