خرم سہیل لغاری کی گاڑی پر فائرنگ‘4افراد کیخلاف مقدمہ‘ کارروائی شروع 

خرم سہیل لغاری کی گاڑی پر فائرنگ‘4افراد کیخلاف مقدمہ‘ کارروائی شروع 

  



مظفر گڑھ(نامہ نگار) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب سردار خرم خان لغاری پر فائرنگکے بعد مقدمہ 4 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ خان گڑھ  میں سابق کونسلر محمد نصراللہ کی مدعیت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔  بہت جلد ملزمان کو گرفتار کر کیکیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ترجمان پولیس مظفر گڑھ کے مطابق واقعہ کی چھان بین جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...