دریائے سندھ میں ڈوب کر دو ہلاکتیں‘ لاشوں کی تلاش کیلئے تیسرے روز بھی آپریشن 

دریائے سندھ میں ڈوب کر دو ہلاکتیں‘ لاشوں کی تلاش کیلئے تیسرے روز بھی آپریشن 

  



کروڑلعل عیسن(نمائندہ پاکستان) دریائے سندھ میں دوافرادکے ڈوبنے کے واقعہ کے بعد تیسرے روزبھی  آپریشن جاری رہا  دوروزقبل شینہ والاکے پتن پر دریائے سندھ میں سجادحسین ولایت حسین مچھلی کاشکارکرتے ہوئے ڈوب گئے مقامی ماہی گیروں کے علاوہ منگلا سے آئے نیوی(بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

 کے 5 ڈائیورز اور ریسکیو 1122 لیہ کی واٹر ریسکیو ٹیم کا تین روز قبل ڈوبنے والے 2افراد کی نعشوں کو ریکوری کے لئے  ڈیڈ باڈی سرچ آپریشن جاری ہے سابق ضلعی چئیرمین ملک عمرعلی اولکھ سابق یوسی چئیرمین یوسی بصیرہ منورحسین, ایم این اے  عبدالمجید نیازی چوہدری اطہرمقبول ورثاء  اورعلاقہ کی عوام ورثاء  سے اظہارافسوس کیلئے موقع پر گئے ہیں 

لاشیں 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...