چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان کا دورہ بہاولپور‘ انتظامات مکمل
بہاول پور( بیورورپورٹ )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان آج کو لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ کا دورہ کریں گے۔ پروگرام کے مطابق(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کو آج کو صبح ساڑھے آٹھ بجے لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ آمد کے موقع پر پولیس کا چاق وچوبند دستہ سلامی پیش کرے گا۔ بعد ازاں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور عدالتی امور سرانجام دیں گے۔
مکمل