ایاز محمود کلیار کی جہانگیر ترین سے ملاقات  تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان 

ایاز محمود کلیار کی جہانگیر ترین سے ملاقات  تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان 

  



خانقاہ شریف(اسپیشل رپورٹر)مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان ترین کے فارم ہاوس پر ملک ایاز محمود کلیار کی ملاقات ہوئی جس میں باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر جہانگیر خان ترین ملک ایاز محمود کلیار کو پارٹی پرچم والا رومال پہنایا اور کہا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چوروں لیٹروں کا حساب کررہی ہے اور چور لیٹرے اپنے احتساب سے بچنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہیہیں ہم ان کو احتساب سے بھا گنے نہیں دیں گے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی بدولت عالمی دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے نوجوان پاکستان تحریک انصاف ہر اول دستہ ہیں آخر میں ملک ایاز محمود کلیار نے جہانگیر خان ترین کو ایک یاد گار پینٹنگ والی تصویر پیش کی ہے۔

اعلان 

مزید : ملتان صفحہ آخر