چھٹی کے وقت سکولوں کے سامنے ٹریفک اہلکاروں کی ڈیوٹی لگانے کا حکم

      چھٹی کے وقت سکولوں کے سامنے ٹریفک اہلکاروں کی ڈیوٹی لگانے کا حکم

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ) ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ٹریفک پولیس افسران کوحکم جاری کیاہے کہ وہ حادثات کی روک تھام کے لیے بلیک(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

سپاٹ کی نشاندہی کرکے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائیں‘ آمدہ کرشنگ سیزن کے مدنظرٹریکٹرٹرالیوں کے پیچھے سٹیکرزاورریفلیکٹر زلگوائے جائیں جبکہ چھٹی کے اوقات میں سکولوں کے سامنے بھی اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں اورکسی قسم کی غفلت یالاپرواہی نہ برتی جائے‘ حکومتی احکامات پرضلعی ٹریفک پولیس حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر