ریونیور افسروں کی کارکردگی مانیٹرکرنیکا حکم

ریونیور افسروں کی کارکردگی مانیٹرکرنیکا حکم

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ) حکومت پنجاب کی ہدایت پرکمشنربہاولپورڈویژن نے ڈویژن بھرمیں مختلف مدات کے سرکاری بقایاجات کی وصولی مہم مزیدتیزکرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلہ(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

میں تینوں اضلاع کے ڈی سیزکواپنے اضلاع میں ریونیوافسران کی کارکردگی کاروزانہ کی بنیادپرجائزہ لینے کاکہاگیاہے تاکہ حکومتی اہداف حاصل ہوسکیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ٹارگٹ کے سوفیصدحصول میں کوئی عذرقابل قبول نہیں ہوگاریونیوریکارڈکی کمپیوٹرائزیشن کے منصوبے کی تکمیل میں حائل ریونیوافسران وسٹاف کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے اورڈی سیزریونیوریکارڈکی کمپیوٹرائزیشن کے عمل کاروزانہ کی بنیادپرجائزہ لیں اورزیرالتواء کام کوجلدازجلدنمٹایاجائے۔

مانیٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...