ایڈز میں مبتلا 55سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق
رحیم یارخان(بیورورپورٹ)ایڈز میں مبتلا 55سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیل کے مطابق روجھان کے رہائشی 55سالہ(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)
حبیب خان کو ورثاء نے ایڈز میں مبتلا ہونے پر طبی امداد کیلئے شیخ زاید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود حبیب خان جانبر نہ ہوپایا اور دم توڑ گیا۔