ڈینگی کیخلاف جنگ‘ 10غیرحاضر ملازمین کو شوکاز نوٹس‘ 1نوکری سے فارغ

  ڈینگی کیخلاف جنگ‘ 10غیرحاضر ملازمین کو شوکاز نوٹس‘ 1نوکری سے فارغ

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ) خانپور کی رہائشی 26سالہ اقراء بی بی‘ منظور کالونی کا رہائشی 20سالہ مہران علی‘ بائی پاس چوک کا 17سالہ سنتوش کمار‘ گڈو کا 18سالہ محمدابرار اور چک 139پی کے رہائشی 21سالہ سکندر علی کو تیز بخار میں مبتلاہونے پر ورثاء نے شیخ زاید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

انتظامیہ نے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کردیئے۔ رپورٹ پر تین افراد اقراء بی بی‘ مہران علی اور سنتوش کمار میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ جنہیں وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

نوٹس

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...