ہنگو‘ جائیداد کے تنازعہ پر  فائرنگ 1 شخص جاں بحق

ہنگو‘ جائیداد کے تنازعہ پر  فائرنگ 1 شخص جاں بحق

  



ہنگو(بیورو رپورٹ)ہنگو علاقہ محمد خواجہ میں جائیداد کی تنازعہ پر فائرنگ۔ایک شخص جانبحق ایک زخمی۔پولیس کے مطابق ہنگو کا نواحی علاقہ محمد خواجہ میں  چچازاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جسکے نتیجے میں خالق ولد یار بادشاہ موقع پر جانبحق جبکہ اسداللہ ولد اقبال گل زخمی ہوگئے۔پولیس جائے وقوعہ پرپہنچ کر لاش اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔وجہ عداوت جائیداد کی تنازعہ بتائی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...