کریم خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

کریم خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوپی (نامہ نگار) کریم خان کی رسم قل آج پیر کو ادا کی جائیگی تفصیل کے مطابق سابقہ امید وار صوبائی اسمبلی آصف کریم خان کے والد کریم خان جو گزشتہ روز وفات پا گئے ہیں کی رسم قل آج بروز پیر مورخہ 14 اکتوبر کو کلابٹ خزانہ میں ادا کیا گائیگا۔اس موقع پر آصف کریم خان بھی موجود ہو نگے۔