الیکٹریکل مشینری کی در آمدات میں 20فیصد اضافہ

    الیکٹریکل مشینری کی در آمدات میں 20فیصد اضافہ

  



فیصل آباد (آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں الیکٹر یکل مشنری کی امپورٹ 20فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں الیکٹرک مشنری کی امپورٹ 32کروڑ 94لاکھ ڈا لر تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں 20فیصد اضا فے کے ساتھ 39کروڑ62لاکھ ڈالر رہی الیکٹریکل مشنری کے بڑے امپورٹرز کے مطا بق الیکٹریکل مشنری کا زیادہ استعمال گھریلوہے 50فیصد سے زا ئد گھریلواشیاء ضروریہ الیکٹر یکل ہیں جس کی وجہ سے الیکٹریکل مشنری کی امپورٹ میں ہر روز خاطر خواہ اضا فہ ہو تا رہتا ہے۔

مزید : کامرس


loading...