افضل ماہی کا نیاڈیوٹ سونگ ”بے پراہ ڈھولا“ ریلیز

افضل ماہی کا نیاڈیوٹ سونگ ”بے پراہ ڈھولا“ ریلیز

  



لاہور(فلم رپورٹر) افضل ماہی کا نیا ڈیوٹ سونگ ”بے پراہ ڈھولا“ ریلیز ہوگیا۔ افضل ماہی اور شمع ہاشمی کی آواز میں نیا گیت ”بے پراہ ڈھولا“ ریلیز تھر پروڈکشن کی طرف سے سوشل میڈیا پر ر یلیز کر دیا گیا، سونگ کی شاعری ایم زاہد ملک نے کی جبکہ آڈیو ریکارڈنگ الیون سٹوڈیو لاہور میں کی گئی ویڈیو ڈاریکٹر نوید چوہدری ہے،نیو سونگ ”بے پروہ ڈھولا“ سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

مزید : کلچر