حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دے،چوہدری قدیر

حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دے،چوہدری قدیر

  



لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان انجمن تاجران لاہورکے نائب صدر چوہدری قدیر نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ تاجروں کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دے تاکہ تاجر برادری پرسکون اور باوقار ماحول میں اپنے کاروباری امور کو آگے بڑھا سکے چھوٹے تاجروں غریب دکانداروں کو تجاوزات کے خاتمہ کی مہم کے نام پر بے روزگار نہ کیا جائے۔

بلکہ ان کو ریگولرائز کر کے روزگار کمانے کا بھرپور موقع دیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...