حکومت اسلام آباد کے احتجاج کو سنجیدگی سے لے،شیخ عبدالمنان

        حکومت اسلام آباد کے احتجاج کو سنجیدگی سے لے،شیخ عبدالمنان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)مرکزی چیئرمین ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہورشیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کے اسلام آباد احتجاج اور ہڑتال کی کال کو سنجیدگی سے لے، ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کو نتیجہ خیز بنایا جائے شناختی کارڈ کی لازمی شرط کا خاتمہ اور فکسڈ ٹیکس نافذ کیا جائے۔ تاکہ مارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوسکیں۔