اینٹی نارکوٹکس نے بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

    اینٹی نارکوٹکس نے بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

  



لاہور(کرائم رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس پنجاب نے بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی، لاہور ایئرپورٹ کارگو پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی۔ اے این ایف حکام کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارگو پر تلاشی کے دوران کنسائنمنٹ سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی گئی، کنسائنمنٹ ملتان کے رہائشی مخدوم رشید کے نام سے لندن میں جیمز کے لیے بک کرائی گئی تھی، برآمد ہونے والی 24 کلوگرام ہیروئن کو بڑی مہارت کے ساتھ سالٹ لیمپ کارٹن میں چھپایا گیا تھا۔

مزید : علاقائی


loading...