باغبانپورہ میں 18 سالہ لڑکی کا اقدام خود کشی

  باغبانپورہ میں 18 سالہ لڑکی کا اقدام خود کشی

  



لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی کا اقدام خود کشی۔تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ کی رہائشی سمیرہ بی بی کو رات گئے تشویشناک حالت کے باعث قریبی ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے بروقت طبی امداد دیکھ کر اس کی جان بچالی، ڈاکٹر کے مطابق مذکورہ لڑکی کی طبیعت زہریلی چیز کھانے کے باعث خراب ہوئی تھی۔

مزید : علاقائی