کیمپ جیل کا قیدی دوران  علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

  کیمپ جیل کا قیدی دوران  علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر)کیمپ جیل لاہور میں قید امجد نامی قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا،سپرٹنڈنٹ کیمپ جیل لاہور اسد جاوید وڑائچ کے مطابق امجد قیدی منشیات کے مقدمہ میں قید تھا اس کے خلاف تھانہ کوٹ لکھپت  میں  مقدمہ درج تھا،اس کی طبیعت خراب ہونے پر اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا اس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ جمع کروادی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد موت کے اصل حقائق سامنے آئیں۔

مزید : علاقائی


loading...