چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  14اکتوبر کو بہاول پور بینچ کا دورہ کریں گے

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  14اکتوبر کو بہاول پور بینچ کا دورہ کریں گے

  



بہاول پور(آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان 14اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ کا دورہ کریں گے۔ پروگرام کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان کو 14اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ آمد کے موقع پر پولیس کا چاق وچوبند دستہ سلامی پیش کرے گا۔ بعد ازاں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور عدالتی امور سرانجام دیں گے۔

چیف جسٹس لاہور

مزید : صفحہ آخر


loading...