آصفہ بھٹو،آصف زرداری ملاقات  توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی 

    آصفہ بھٹو،آصف زرداری ملاقات  توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آصفہ بھٹو کی آصف زرداری سے ملاقات کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت (آج)پیر کوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق سیکرٹری قانون ارشد فاروق فہیم بریت کیس کی سماعت (آج) ہوگی۔ آصفہ بھٹو کی آصف زرداری سے ملاقات کی اجازت سے متعلق توہین عدالت کیس بھی (آج) پیر کو سنا جائیگا۔ جج محمد بشیر کیس کی سماعت کرینگے۔
توہین عدالت

مزید :

صفحہ آخر -