ہنجروال،سینئر وکیل لاپتہ،ورثا نے اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی

  ہنجروال،سینئر وکیل لاپتہ،ورثا نے اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی

  



لاہور(کرائم رپورٹر)ہنجروال کے علاقہ میں سنیئر وکیل چوہدری کاشف اچانک لاپتہ ہو گئے۔ ان بھائی ناظم حسین جو تھانہ اسلام پورہ میں اے ایس آئی ہیں،نے مقامی تھانہ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی،اس حوالے سے ملنے والی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز شام 4بجے چوہدری کاشف ایڈووکیٹ کو چند نامعلوم افراد گاڑی میں اپنے ہمراہ ساتھ لے گئے۔

وکیل لاپتہ

مزید : صفحہ آخر


loading...