خواجہ برادران کوآج نیب عدالت میں پیش کیا جائیگا

خواجہ برادران کوآج نیب عدالت میں پیش کیا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنماخواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو جوڈیشل ریمانڈختم ہونے پر آج بروز پیر صبح8:30بجے نیب کی عدالت(سیشن کورٹ)میں پیش کیا جائیگا۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے رہنماؤں اورکارکنوں کو اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
خواجہ برادران

مزید :

صفحہ آخر -