شہری کی سٹیزن پورٹل پر بلی غائب  ہونے کی شکایت،منیجر لاہور  ائیر پورٹ کوتحقیقات کا حکم 

    شہری کی سٹیزن پورٹل پر بلی غائب  ہونے کی شکایت،منیجر لاہور  ائیر پورٹ ...

  



لاہور(آئی این پی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے قیمتی بلی غائب ہونے کا معاملہ وزیر اعظم سٹیزن پورٹل تک پہنچ گیا، ایئرپورٹ پر بلی غائب ہونے کی شکایت پر سیٹزن پورٹل نے لاہور ائیر پورٹ مینیجر کو واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر مسافر کی بلی ڈھونڈ کر شہری کے حوالے کی جائے۔

بلی غائب ..

مزید : صفحہ آخر


loading...