ترکی نے کردوں کیساتھ مذاکرات کیلئے ٹرمپ کی ثالثی مسترد کردی 

  ترکی نے کردوں کیساتھ مذاکرات کیلئے ٹرمپ کی ثالثی مسترد کردی 

  



انقرہ (آئی این پی) ترکی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے شام میں ترکی کی فوجی مہم رکوانے کیلئے ترکی اور کرد  فورسز کے درمیان ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔تر ک  وزیرخارجہ نے جرمنی کے نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم نے ماضی میں اس مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کی لیکن اسکا کوئی فائدہ برآمد نہیں ہوا۔

مزید : عالمی منظر


loading...