بھارت، بھوشن پاور اینڈ سٹیل لمیٹڈکی 4025 کروڑ کی جائیداد ضبط

بھارت، بھوشن پاور اینڈ سٹیل لمیٹڈکی 4025 کروڑ کی جائیداد ضبط

  



نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بنک دھوکہ دہی معاملے میں پروینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے)کے تحت بھوشن پاور اینڈ سٹیل لمیٹڈ (بی پی ایس ایل) کی 4025.23 روپے کی جائیداد ضبط کی ہے۔ای ڈی کے مطابق ضبط کی گئی جائیداد وں میں زمین، کمپنی کی عمارتیں اور پلانٹ مشینیں شامل ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...