لاہورسے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہورسے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا
لاہورسے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا،جس سے طیارے کو نقصان پہنچا،پائلٹ نے جہاز کو واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سے کراچی جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکراگیا،رن وے سے ٹیک آف کرتے ہی جہاز سے پرندہ ٹکر اگیا ،پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو نقصان پہنچا،پائلٹ نے جہاز کو واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور