بینکوں کے قرضوں کی ریکوری سے متعلق جاری حکم امتناعی ختم کرنے کی درخواستوں پرسماعت آج ہوگی

بینکوں کے قرضوں کی ریکوری سے متعلق جاری حکم امتناعی ختم کرنے کی درخواستوں ...
بینکوں کے قرضوں کی ریکوری سے متعلق جاری حکم امتناعی ختم کرنے کی درخواستوں پرسماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بینکوں کے قرضوں کی ریکوری سے متعلق جاری حکم امتناعی ختم کرنے کی درخواستوں پرسماعت آج ہوگی، لاہور ہائیکورٹ نے سٹیٹ بینک کے وکیل کو دلائل کےلئے طلب کر رکھا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بینکوں کے قرضوں کی ریکوری سے متعلق جاری حکم امتناعی ختم کرنے کی درخواستوں پرسماعت آج ہوگی، لاہور ہائیکورٹ نے سٹیٹ بینک کے وکیل کو دلائل کےلئے طلب کر رکھا ہے،درخواست پروفاقی حکومت کے وکیل اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کے بھی دلائل مکمل ہو چکے ہیں،درخواست گزاروں کے وکیل شاہد اکرام صدیقی نے بھی دلائل مکمل کر لیے۔