اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف کی تقاریراور بیانات پر پابند ی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف کی تقاریراور بیانات پر پابند ی کیلئے توہین ...
اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف کی تقاریراور بیانات پر پابند ی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریر اوربیانات پر پابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقاریراوربیانات پر پابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے نوازشریف کی تقاریر اوربیانات پر پابندی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی،عدالت نے درخواست گزار کی جانب سے عدم پر درخواست خارج کی ،عدالت نے نوازشیر یف کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کررکھا تھا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...