سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اٹارنی جنرل کا جواب جمع کرانا خلاف ورزی ہے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے

سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اٹارنی جنرل کا جواب جمع کرانا خلاف ورزی ...
سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اٹارنی جنرل کا جواب جمع کرانا خلاف ورزی ہے،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اعتراض اٹھایا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اٹارنی جنرل کا جواب جمع کرانا خلاف ورزی ہے،کونسل کی جانب سے اٹارنی جنرل کو جواب جمع کرانے کی اجازت کا ریکارڈ موجود نہیں،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کااعتراض ہے کہ اٹارنی جنرل صرف وفاقی حکومت کوقانونی معاملات میں مشورے دینے کاپابندہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...