وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹربن گئے

وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹربن گئے
وقار یونس کے بھائی کمنٹیٹربن گئے

  



کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بولنگ کوچ وقار یونس کی تقرری کے بعد ان کے بھائی علی یونس کرکٹ کمنٹری میں داخل ہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فیصل آباد میں قومی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں وہ کمنٹری کرتے دکھائی دیئے۔واضح رہے کہ ٹورنامنٹ کی پروڈکشن پی سی بی کے پاس ہے۔

مزید : کھیل