پشاور میں تقریباً ایک لاکھ افراد نشے کی لت میں مبتلا لیکن ان میں خواتین کی تعداد کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

پشاور میں تقریباً ایک لاکھ افراد نشے کی لت میں مبتلا لیکن ان میں خواتین کی ...
پشاور میں تقریباً ایک لاکھ افراد نشے کی لت میں مبتلا لیکن ان میں خواتین کی تعداد کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

  



پشاور (ویب ڈیسک)دور حا ضر کا سب سے خطر نا ک اور جا ن لیوا نشہ آئس نوجو ان نسل میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور تشویشناک صورتحال اختیار کرلی ہے اگر حکو مت اور انتظا میہ کی جا نب سے اس کی روک تھا م کیلئے سخت سے سخت اقدامات نہیں کئے گئے تو آئندہ چند سا لو ں میں اس کے خطر نا ک نتا ئج سا منے آئیں گے جبکہ ایک محتا ط اندا زے کے مطا بق اس وقت پو رے پاکستان میں 68لاکھ افراد مختلف نشے کے عادی ہیں جبکہ پشاور میں ایک لاکھ کے لگ بھگ افراد مختلف نشے کا شکار ہیں جس میں 20 ہزار خواتین شامل ہیں۔ طلباءکو فو لنگ کے دورا ن آئس نشہ میں مبتلا کرنے کا انکشاف ، نشہ میں مبتلا 145 افراد جن میں 21خوا تین بھی شا مل ہیں علاج کرایا ،گذشتہ ماہ مقامی کا لج کے طلباءکو فو لنگ کے دورا ن آئس نشہ میں مبتلا کرنے کا انکشاف ہوا ہے جنہیں علاج کی غرض سے الخد مت نشہ بحالی سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور