بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی ٹیم پرانعامات کی بارش،کے پی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی ٹیم پرانعامات کی بارش،کے پی ...
بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی ٹیم پرانعامات کی بارش،کے پی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  



پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے پی حکومت نے بیڈمنٹن ایشین گیمزمیں بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق بیڈمنٹن ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا تھا،نوجوان بیڈمنٹن پلیئرقاری عدنان اورراجہ محمدنے بھارت کوڈبل ایونٹ میں شکست دی،خیبرپختونخوا حکومت نے بھارت کوشکست دینے والی ٹیم کو5لاکھ روپے انعام دینے کااعلان کیا ہے۔

مزید : کھیل