ورلڈ بینک نے پاکستان کی معیشت ر پورٹ جاری کر دی ، کیا صورتحال ہے ؟ آپ بھی جانئے

ورلڈ بینک نے پاکستان کی معیشت ر پورٹ جاری کر دی ، کیا صورتحال ہے ؟ آپ بھی ...
ورلڈ بینک نے پاکستان کی معیشت ر پورٹ جاری کر دی ، کیا صورتحال ہے ؟ آپ بھی جانئے

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق معاشی ترقی کی شرح 2.4 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیاہے کہ مالی سال 2019 میں معاشی ترقی کی شرح 3.3 فیصد رہی، مانیٹری پالیسی کے باعث معاشی ترقی کی شرح میں کمی آئےگی،مالی سال 2021 میں معاشی ترقی کی شرح 3 فیصدرہنے کاامکان، معاشی ترقی کاانحصارسیاسی استحکام ،سیکیورٹی،خام تیل کی قیمت پرہے،مالی سال 2020 میں مہنگائی کی شرح 13 فیصدرہنے کاامکان ہے جبکہ مالی سال 2021 میں مہنگائی کی شرح 8.3 فیصد رہنے کاامکان ہے ۔

مزید : قومی