ہماری پارلیمنٹ چھوٹے چھوٹے کاموں میں نہیں پڑتی ، ارشاد بھٹی کادعویٰ

ہماری پارلیمنٹ چھوٹے چھوٹے کاموں میں نہیں پڑتی ، ارشاد بھٹی کادعویٰ
ہماری پارلیمنٹ چھوٹے چھوٹے کاموں میں نہیں پڑتی ، ارشاد بھٹی کادعویٰ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ ہمار ی پارلیمنٹ وردی سمیت صدر کومنتخب کروانے جیسے بڑے بڑے کام کرتی ہے لیکن چھوٹے چھوٹے کاموں میں نہیں پڑتی۔

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے نکال کر اس لئے پی اے سی کا چیئر مین بنایا تھا کہ پارلیمنٹ چلی گی اور قانون سازی ہوگی ، اب پارلیمنٹ بھی فعال ہے اور قانون سازی بھی ہوگئی ہے ۔

ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ ہمار ی پارلیمنٹ وردی سمیت صدر کومنتخب کروانے جیسے بڑے بڑے کام کرتی ہے لیکن چھوٹے چھوٹے کاموں میں نہیں پڑتی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد