پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بیچ گیمز میں جارجیا کے ریسلر کوچت کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔ انعام بٹ نے جارجیا کے ریسلر کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیاہے ۔ انعام بٹ نے مقابلے کے آخری تین سکینڈ میں حریف جارجین پہلوان کوچت کیا ۔