قسطوں پرپلاٹ لینے کا شاندار موقع، النور آرچرڈ ہاﺅسنگ سکیم نے اعلان کردیا
لاہور( پروموشنل ریلیز)لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے ) سے منظور شدہ النور آرچرڈ ہاﺅسنگ سکیم نے پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے نواح میں آسان اقساط پر پلاٹ کی پیشکش متعارف کروادی۔
شرقپور شریف روڈ پر واقع علاقے کی بڑی ہاﺅسنگ سوسائٹی نے ویسٹ مرینہ ہاﺅسنگ پراجیکٹ شروع کردیا ہے اورمحدود پیمانے پر رہائشی و کمرشل پلاٹس ماہانہ آسان اقساط میں بھی دینے کا اعلان کردیا، لوگوں کی سرمایہ کاری کو محفوظ بنانے اور غیرقانونی سوسائٹیوں کے چنگل سے بچانے کے لیے النور آرچرڈ ہاﺅسنگ سکیم نے ایل ڈی اے سے حتمی منظوری لے لی ہے ۔
اپنے خوابوں کے گھر کیلئے زمین کی خریداری سے قبل ہرکسی کے ذہن میں اس کا محل وقوع یا آسان رسائی کا عنصر ضرورہوتاہے جہاں پرآسائش اور محفوظ زندگی گزار سکیں، جب آپ اپنے لیے گھر کا انتخاب کرتے ہیں تو کچھ بھی صحیح یا غلط نہیں ہوتا لیکن النور آرچرڈکیساتھ آپ ایک قدم آگے ہیں، لاہور کے نواح میں رہنے سے آپ دونوں اقسام کی دنیا سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ویسٹ مرینہ ہاﺅسنگ پراجیکٹ جو کہ ملک کے مشہور ڈیویلپر’ الجلیل ڈیویلپرز‘نے موٹروے پر فیروزپور انٹرچینج سے صرف 3کلومیٹر کی دوری پرمین شرقپور روڈپر ڈیویلپ کیا جبکہ لاہور کے مال روڈ سے صرف 10منٹ کی مسافت پر ہے ۔
النور آرچرڈ کے خوبصورت گھروں کے علاوہ اس علاقے میں خوبصورت مناظر، شفاف ہوا، کھلی جگہیں ، کم ٹریفک اور بہترین لائف سٹائل ہے ، علاقے میں شہر کے تمام بڑے مقامات سے آسان رسائی ہے جو اس کی دلکشی کودوبالاکرتے ہیں۔
اے ٹیم رئیل اسٹیٹ بلڈرز جو کہ تقریباً د ودہائیوں سے اسی کاروبار سے وابستہ ہے نے ویسٹ مرینہ پراجیکٹ کی تعمیرکی جو خود ایک جدیدفن تعمیر کا شاہکار ہے ۔ ویسٹ میرینہ میں جھیل کنارے ایک اور دو کنال کے پلاٹس دستیاب ہیں، یہ پلاٹس فیروز پور انٹرچینج سے تین کلومیٹر کی دوری پر ہیں اور ویسٹ مرینہ لاہور کی سوسائٹیزمیں سے محفوظ ترین بن رہی ہے ۔
پنجاب حکومت اور مقامی انتظامیہ کی تمام قانونی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیویلپرز محفوظ تعمیرات کیلئے بھرپور کوششوں میں مصروف ہیں، یہ پراجیکٹ ان لوگوں کے لیے شاندار موقع ہے جو اپنا خوبصورت گھر ڈھونڈ رہے ہیں یا پھر محفوظ جگہ پر سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔
ڈیویلپرز پانچ سال تک کی آسان اقساط کی پیشکش کررہے ہیں۔ ایک کنال کے پلاٹ کے لیے آٹھ لاکھ روپے ایڈوانس اور ماہانہ پینتالیس ہزار روپے قسط ہے ۔ دوکنال کے پلاٹ کی بکنگ کی رقم پندرہ لاکھ روپے اور ماہانہ ستر ہزار روپے قسط ہے ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک دفعہ اس پراجیکٹ کا جائزہ ضرور لینا چاہیے ، مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔