OPPO Reno6 Pro 5Gکی ملک بھر میں فروخت کا آغاز

  OPPO Reno6 Pro 5Gکی ملک بھر میں فروخت کا آغاز

  

لاہور(اسٹاف رپورٹر)اوپو کا نیا اور جدید اسمارٹ فونOPPO Reno6 Pro 5Gاب باضابطہ طور پر پاکستان میں دستیاب ہے۔یہ فون انتہائی دلچسپ خصوصیات اور حیرت انگیز کیمرہ سے لیس ہے۔OPPO Reno6 Pro 5Gاب آن لائن اور ملک بھر میں پھیلے با اختیار ڈیلرز کے پاس دستیاب ہے۔اس فون کی پری بکنگ کے دوران پہلے ہی انتہائی شاندار رسپانس دیکھا جاچکا ہے جہاں اوپو نے پر بکنگ کے ساتھ صارفین کیلئے مفت گفٹ باکس،OPPO Enco Budsاور خاص PUBGگیو آویز کا اہتمام کیا تھا۔اس فون میں اسمارٹ فون کے دلدادہ افراد کیلئے انتہائی شاندار خصوصیات موجود ہیں۔Reno6 Pro 5Gکا AI 64MP quad-cameraاور 32میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ اپنے مخصوص کلر ٹمپریچر سینسر کے ذریعے تصاویر کی اعلیٰ کوالٹی کو یقینی بناتا ہے۔“AI Portraitوڈیو ایکسپرٹReno6 Pro 5Gانتہائی اگلی سطح کا پورٹریٹ وڈیو تجربہ فراہم کرتی ہے،یہsuch bokeh flareاور AI highlight videosسے لیس ہیں،جو کہ حقیقی کیمرہ کی طرح کے نتائج کی حامل ہیں۔

مزید :

کامرس -