ڈیفنس اے، 35سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ڈیفنس اے، 35سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے کے علاقے میں 35سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اے کے علاقے صدر گول چکر کے قریب واقع گھر میں 35 سالہ گلفام نے گلے میں پھندہ ڈال خودکشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق گلفام نے گھر والوں سے جھگڑے کی بنا پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -