ایف آئی اے کی کارروائی، جناح ہسپتال کے ڈاکٹر سے 50برہنہ ویڈیوز برآمد

ایف آئی اے کی کارروائی، جناح ہسپتال کے ڈاکٹر سے 50برہنہ ویڈیوز برآمد

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر)ایف آئی اے کی ٹیم نے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر سے 50برہنہ ویڈیوز برآمد بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبداللہ حارث نے جناح ہسپتال کی نرس کی برہنہ ویڈیو بنا کر ہسپتال کی نرسز اور ڈاکٹر کو وائرل کی تھی۔ ایف آئی اے کی جانب سے متعلقہ ڈاکٹر کی گرفتاری کی تفتیش کی تو ان کے موبائل سے مزید پچاس ویڈیوز برآمد ہوئی تھی۔ ڈاکٹر عبداللہ حارث یورالوجی میں پی جی ار ڈاکٹر تھا۔ جناح برن یونٹ میں روٹیشن پر ڈیوٹی کر رہا تھا۔ 

مزید :

صفحہ آخر -