شفیق آباد پولیس نے منشیات  فروش خاتون کو گرفتارکرکے  1200 گرام ہیروئن برآمد کرلی 

شفیق آباد پولیس نے منشیات  فروش خاتون کو گرفتارکرکے  1200 گرام ہیروئن برآمد ...

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایس پی سٹی رضو ان طا رق کی ہد ایت پر شفیق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او شفیق آ با د ملک خا لد نے بتا یا کہ خاتون کے قبضے سے لاکھوں مالیت کی 1200 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ملزمہ رضوانہ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغا ز کردیاگیا۔

مزید :

صفحہ آخر -