پنجاب سوساٹی پولیس نے سوشل  میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے  پر دو ملزمان گرفتار کرلئے

پنجاب سوساٹی پولیس نے سوشل  میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے  پر دو ...

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) چوکی پنجاب سوساٹی پولیس نے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے پر دو ملزمان حمزہ اور زوہیب گرفتار کرلیا۔ملزمان نے ناجائز اسلحہ کیساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔ملزمان کی ویڈیوز سامنے آنے پر پولیس نے فورا ملزمان کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ پسٹلز اور گولیاں برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا۔

مزید :

صفحہ آخر -