ہائیکورٹ، ملزم ماجد جہانگیر ایڈووکیٹ نے ضمانت کی درخوا ست دائر کردی

 ہائیکورٹ، ملزم ماجد جہانگیر ایڈووکیٹ نے ضمانت کی درخوا ست دائر کردی

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم ماجد جہانگیر ایڈووکیٹ نے ضمانت کی درخواست دائر کردی ہے،عدالت نے آج14اکتوبر کر پولیس سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ پولیس نے تفتیش مکمل کر لی ہے،اب سے جیل میں رکھنے کا جواز نہیں،عدالت سے استدعاہے کہ اس کی ضمانت منظور کر کے اسے رہاکرنے کاحکم دیاجائے۔

 ملزم ماجد جہانگیر

مزید :

صفحہ آخر -