نازیبا ویڈیو کیس، ملزم ڈاکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم

نازیبا ویڈیو کیس، ملزم ڈاکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم

  

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نرسوں اور دیگر لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کے مقدمہ میں ملوث جناح ہسپتال سے گرفتار ہونے والے ملزم ڈاکٹر عبداللہ کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کاحکم دے دیاہے،کیس کی سماعت شروع ہوئی تو تفتیشی افسر نے عدالت کوبتایا کہ ملزم ڈاکٹرعبداللہ سے تمام ریکوری کرلی گئی ہے،ملزم سے مزید تفتیش کی ضرورت نہیں ہے،اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیاجائے جس پر عدالت نے مذکورہ بالاحکم جاری کرتے ہوئے سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔

نازیبا ویڈیو

مزید :

صفحہ آخر -