نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کیس  تفتیشی سے مقدمہ کی رپورٹ طلب 

نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کیس  تفتیشی سے مقدمہ کی رپورٹ طلب 

  

لاہور(نامہ نگار)اینٹی کرپشن عدالت کے جج راجہ محمد ارشد نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو کورونا ویکسی نیشن لگانے کی بوگس انٹری کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزموں عادل اور ابوالحسن کی ضمانت کی درخواستوں پرتفتیشی افسر سے مقدمہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی،عدالت نے فریقین کے وکلاء دلائل دینے کی بھی ہدایت کی ہے،سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ملزمان نے نواز شریف کو کور وناویکسینیشن لگائی جانے کی بوگس انٹری کی۔

جعلی ویکسی نیشن

مزید :

صفحہ آخر -